Home MCQs Basic Urdu Question #5237
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5237
Question 1
ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
  • مغرور ہونا
  • بہت جلدی میں ہونا✔️
  • کسی کی پروا نہ کرنا
  • غیر دانشمند ہونا
Correct Answer Explanation
ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورے کا مطلب ہے بہت تیزی اور عجلت میں ہونا۔