Home MCQs Basic Urdu Question #5238
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5238
Question 1
جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟
  • مشبہ
  • مشبہ بہ✔️
  • وجہِ شبہ
  • حرفِ تشبیہ
Correct Answer Explanation
مشبہ بہ وہ ہے جس سے تشبیہ دی جائے۔ مشبہ وہ ہے جسے تشبیہ دی جائے۔