Home MCQs Basic Urdu Question #5239
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5239
Question 1
میں نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے۔ علمِ بیان کی رو سے یہ کیا ہے؟
  • تعریض
  • مجازِ مرسل
  • کنایہ✔️
  • استعارہ
Correct Answer Explanation
یہ کنایہ ہے کیونکہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے، اس سے مراد ہے کہ تجربہ اور عمر کا ثبوت ہے۔