Home MCQs Basic Urdu Question #5250
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5250
Question 1
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب، یہ شعر مرزا غالب نے کس کے لیے کہا؟
  • مومن خان مومن
  • میر تقی میر✔️
  • ابنِ انشا
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
یہ شعر مرزا غالب نے میر تقی میر کے لیے کہا جن کی شاعری کو وہ بہت سراہتے تھے۔