Home MCQs Basic Urdu Question #5251
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5251
Question 1
کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتا ہے؟
  • تخریب
  • تحنید
  • تحریر
  • تضمین✔️
Correct Answer Explanation
تضمین وہ ادبی صنعت ہے جس میں کسی دوسرے شاعر کے شعر یا مصرعے کو اپنی نظم میں شامل کیا جائے۔