Home MCQs Basic Urdu Question #5255
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5255
Question 1
وہ اسم جو اسم یا اسم کی جگہ پر استعمال ہوتا ہے کہلاتا ہے؟
  • اسمِ ضمیر✔️
  • اسمِ جامد
  • اسمِ نکرہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اسمِ ضمیر وہ لفظ ہے جو اسم کی جگہ استعمال ہو، جیسے میں، تم، وہ۔