Home MCQs Basic Urdu Question #5261
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5261
Question 1
'سیدالشہداء' قواعد کی رو سے کیا ہے؟
  • خطاب
  • خاص
  • لقب✔️
  • عرف
Correct Answer Explanation
سیدالشہداء ایک لقب ہے جو کسی خاص صفت یا شہادت کی وجہ سے دیا جاتا ہے۔