Home MCQs Basic Urdu Question #5263
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5263
Question 1
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
  • چار
  • پانچ
  • چھ✔️
  • آٹھ
Correct Answer Explanation
مسدس میں ہر بند چھ مصروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کا ہر بند دو قافیوں پر مختتم ہوتا ہے۔