Home MCQs Basic Urdu Question #5272
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5272
Question 1
علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے؟
  • ہمالہ✔️
  • دعا
  • طلوع
  • خضرِ راہ
Correct Answer Explanation
علامہ اقبال کی پہلی نظم 'ہمالہ' ہے جو 1901ء میں لکھی گئی۔