Home MCQs Basic Urdu Question #5273
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5273
Question 1
علامہ اقبال کی کس کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپا ہے؟
  • ضربِ کلیم
  • ارمغانِ حجاز✔️
  • بانگِ درا
  • بالِ جبریل
Correct Answer Explanation
ارمغانِ حجاز وہ واحد کتاب ہے جس میں علامہ اقبال کا اردو اور فارسی دونوں کا کلام موجود ہے۔