Home MCQs Basic Urdu Question #5274
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5274
Question 1
نظم 'ساقی نامہ' کس صنف میں لکھی گئی ہے؟
  • مسدس
  • مثنوی✔️
  • آزاد نظم
  • نثری نظم
Correct Answer Explanation
علامہ اقبال کی نظم ساقی نامہ مثنوی کی ہیئت میں لکھی گئی ہے۔