Home MCQs Basic Urdu Question #5277
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5277
Question 1
ناول 'آنگن' کی ہیروئن کون تھی؟
  • چھی
  • عالیہ✔️
  • تحمینہ
  • نجمہ
Correct Answer Explanation
ناول آنگن خدیجہ مستور کی تصنیف ہے اور اس کی ہیروئن 'عالیہ' ہے۔