Home MCQs Basic Urdu Question #5284
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5284
Question 1
پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے؟
  • اختر شیرانی
  • زاہد شیرانی
  • محمود شیرانی✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
پنجاب میں اردو محمود شیرانی کی مشہور تحقیقی تصنیف ہے۔