Home MCQs Basic Urdu Question #5285
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5285
Question 1
انارکلی کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
  • آغا حشر کاشمیری
  • امتیاز علی تاج✔️
  • امجد اسلام امجد
  • راجندر سنگھ بیدی
Correct Answer Explanation
انارکلی امتیاز علی تاج کا مشہور اردو ڈرامہ ہے جو مغل شہزادے سلیم اور انارکلی کی محبت پر مبنی ہے۔