Home MCQs Basic Urdu Question #5286
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5286
Question 1
طوطئی ہند کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
  • ولی
  • سودا
  • امیر خسرو✔️
  • مومن
Correct Answer Explanation
امیر خسرو کو 'طوطئی ہند' کہا جاتا ہے کیونکہ وہ اردو اور فارسی ادب کے عظیم شاعر تھے۔