Home MCQs Basic Urdu Question #5293
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5293
Question 1
اردو شاعری میں 'خدائے سخن' کن کو کہا جاتا ہے؟
  • علامہ اقبال
  • میر درد
  • میر انیس
  • میر تقی میر✔️
Correct Answer Explanation
میر تقی میر کو 'خدائے سخن' کہا جاتا ہے۔ وہ اردو کے سب سے بڑے شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔