Home MCQs Basic Urdu Question #5298
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5298
Question 1
'شاید' کس کا شعری مجموعہ ہے؟
  • وصی شاہ
  • عباس تابش
  • جون ایلیا✔️
  • حسن عباسی
Correct Answer Explanation
شاید جون ایلیا کا معروف شعری مجموعہ ہے جو ان کی مخصوص شاعرانہ فکر کا حامل ہے۔