Home MCQs Basic Urdu Question #5302
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5302
Question 1
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے؟
  • انارکلی
  • اندر سبھا✔️
  • وارث
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اردو کا پہلا ڈرامہ 'اندر سبھا' ہے جو آغا حسن امانت نے لکھا تھا۔