Home MCQs Basic Urdu Question #5303
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5303
Question 1
کتابِ ارمغانِ حجاز کا مصنف کون ہے؟
  • علامہ اقبال✔️
  • عبدالحلیم شرر
  • فیض احمد فیض
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
ارمغانِ حجاز علامہ اقبال کا آخری مجموعۂ کلام ہے جو ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔