Home MCQs Basic Urdu Question #5311
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5311
Question 1
شکوہ اور جوابِ شکوہ اقبال کے کس کلام میں ہیں؟
  • بالِ جبریل
  • بانگِ درا✔️
  • آپ بیتی
  • تذکرہ
Correct Answer Explanation
شکوہ اور جوابِ شکوہ علامہ اقبال کی مشہور نظمیں ہیں جو بانگِ درا میں شامل ہیں۔